#1. وہ کونسا ملک ہے Noble Prize دنیا کے قابل لوگوں میں تقسیم کرواتا ہے؟
#2. ایسا کونسا ملک ہے جہاں سب سے زیادہ گولڈ (سونا) نکالتا ہے ؟
#3. ایک مچھر کی مدت حیات کتنی ہوتی ہے؟
#4. وہ کونسا ملک ہے جہاں سب سے زیادہ زلزلے آتے ہیں ؟
#5. وہ کونسی چیز ہے جسے ہم سب پانی کے اندر کھاتے ہیں ؟
#6. دنیا میں سب سے زیادہ کھجوریں کس ملک میں ہوتی ہیں؟
#7. دنیا کا سب سے بڑا ہسپتال کونسا ہے اور کہاں موجود ہے؟
#8. آج تک کتنے پاکستانیوں کو Noble Prize ملا ہے؟
#9. دنیا کی سب سے بڑی ٹیکسی کمپنی کونسی ہے؟
#10. وہ کون سی چیز ہے جسے اپ صرف دسمبر میں ہی دیکھ سکتے ہیں اور کسی مہینے میں نہیں ؟
#11. چاۓ کی پروڈکشن سب سے زیادہ کس ملک میں ہوتی ہے؟
#12. دنیا کی سب سے لمبی دیوار کون سی ہے؟
#13. ایسا کیا ہے جو ہر گھر میں بھی ہے باہر بھی ہے گارڈن میں بھی ہے ٹیرس پے بھی ہے آپ کو بھی چاہیے اور مجھے بھی چاہیے ؟
#14. Noble Prize کے ساتھ کتنے پیسے انعام کے طور پے دیے جاتے ہیں؟
#15. ایسا کونسا کھیل ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ کھیلا جاتا ہے ؟
#16. ایسا کونسا کھیل ہے جس میں پیچھے رہنا والا جیت جاتا ہے؟
#17. دنیا کی سب سے خوبصورت بندر گاہ کہاں ہے؟
#18. دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑ کس ملک میں ہیں؟
#19. دنیا میں سب سے زیادہ بولے جانے والا نام کونسا ہے؟
#20. دنیا کے سب سے بڑے ہیرے کا کیا نام ہے؟
#21. ہری جھنڈی لال مکان توبہ توبہ کرے انسان
#22. دنیا کا سب سے بڑا جنگل کون سا ہے ؟
#23. وہ کونسا ملک ہے جہاں صرف 33 لوگ رہتے ہیں ؟
Results
Congratulations 🎉🎉🎉 Ap Jeet Gaye Hain Mazeed Khele
Failed
Ap Haar Gaye hain Dubara Khele
Better Luck Next Time 😢😢😢


